ہری پور (مانند نیوز ڈیسک) اس میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر عثمان نے جوکہ ایبٹ آباد کڈنی سینڑ میں اپنی خدمات دے رہیں ہیں ۔انہوں نے مریضوں کو دلجمی اور اطمينان کے ساتھ چیک اپ کیا ۔ خاص طور پر گردوں کی بیماریوں سے متعلق تشخيص اور ادویات کے ساتھ علاج بھی کیا گیا ۔کیمپ صبح 9 بجے ساے شام 4 بجے تک جاری رہا ۔ کیمپ میں خاص طور پر عورتوں کے علاج معالجہ پر توجہ دی گی ۔اسکے ساتھ بلڈ پریشراور شوگر کے بھی ٹیسٹ فری کیے گے ۔ اس کیمپ مہں تقریبا 200کے قریب مریضوں کا معاٸنہ اور تشخيص کی گی ۔ زیادہ بیماری ہونے پر انکو ریفر بھی کیا گیا ۔ اس موقع پر اہل علاقہ نے میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو سراہا ۔اس طرح کے مزید کیمپوں کے انعقاد کا بھی مطالبہ کیا ۔