کاٹلنگ (مانند نیوز ڈیسک) کاٹلنگ میں دوران کبڈی کے کھلاڑی گردن توڑنے کی وجہ سے شدید زخمی ہسپتال میں زحموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دی تفصیلات کے مطابق کاٹلنگ عونڈو کے رہائشی ریٹائرڈ پاک فورس پرویز حان کا جو ان سال بیٹا عامر خان اپنے ساتھیوں کے ساتھ لکپانی ٹنڈیلونوں کبڈی کیھلنے گئے دروان میچ مخالف کھلاڑی کے داوں لگنے سے گردن توڑ دی گئی انکی وجہ سے وہ بیہوش کر ہسپتال منتقل کر دی زندگی اور موت جنگ لڑتے ہوئے ہار سکی