اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھوکھلے نعروں سے شہرت کے حریصوں کا مسئلہ یہ غلط فہمی ہے کہ وہ خود کو ملک اور عوام سے بڑا سمجھتے ہیں۔ان خیالات کااظہار شہباز شریف نے منگل کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ سب کچھ ان کی بہت بڑی انا کے گرد گھومتا ہے اور وہ مستقبل کا کوئی واضح خاکہ دینے کے بجائے ہمیشہ ماضی کے حوالوں میں گم رہتے ہیں۔ حقیقی دنیا اس طرزعمل پر نہیں چلتی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے