پبی (مانند نیوز ڈیسک) نا معلوم مو ٹر سا ئیکل سوار وں نے پبی بازار میں نا ئٹ ڈیوٹی پر معمور ٹریفک اہلکار کا مران سا کن ڈا گئی قدیم پر فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا نا معلوم ملز مان رات کی تا ریکی میں فرار ہو نے میں کا میاب فا ئرنگ سے ایک راہ گیربچہ شد ید زخمی ہوا زخمی بچے کو پشاور ہسپتال منتقل کیا وا قعہ کی اطلا ع ملتے ہی ایس ایچ او پبی بلال حلیم کی قیادت میں بھاری پبی پو لیس نفری موقع پر پہنچے اور ملزمان کو پکڑنے کے لئے نا کہ بندی کی اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا