پبی (مانند نیوز ڈیسک) اے این پی کے مرکزی جنرل سیکر ٹری میاں افتحار حسین نے کہا کہ پاک کارو بار کر نا کم کما نا سے آمد نی ذیادہ اور ذیادہ کما نے سے آمد نی کم ہو تی ہیں انسا نیت کی خد مت کر نا عین عباد ت ہے آج کل بیما ریوں کی تشحیص کے لئے جد ید آلا ت بہت ضروری ہے اس سے بر وقت بیما ری کے بارے میں معلو مات ھا صل ہو تی ہے سی ٹی سکن مشین سے ڈاکٹر پو شیدہ امراض کا علاج کر نے میں آسا نی ہو گی ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے مین بازار پبی ٹی ایم اے پلا زہ میں میاں سی ٹی سکن مشین کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر زر علی خان عباس خان ویلج کو نسل پبی کے چیئر مین سہیل خان ویلج کو نسل پبی ٹو کے چیئر مین عیسیٰ خان میاں ارشد شفقت سجاد میاں سلمان سلا مو بھی مو جود تھے میاں افتحار حسین نے کہا کہ یہاں سی ٹی سکن مشین سے اس علاقے کے لو گوں ما لی فوا ئد بھی حا صل ہو نگے اور ان کے مر یضو ں کا علاج بھی بروقت ہو گا انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہاں مر یضوں کی مجبوری سے نا جا ئز فا ئدہ نہیں اٹھا ئینگے غریبوں کے ساتھ خصو صی رعا یت کیا کریں یہ کار و بار بھی ہے اور خد مت بھی ہے