مردان (مانند نیوز ڈیسک) کی تحصیل کاٹلنگ کے نومنتخب چیرمین نے اپنے عہدۓ کا حلف اٹھا لیا۔وی او۔سی ۔تحصیل کملیکس کاٹلنگ میں حلف برادری تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں تحصیل کاٹلنگ کے نومنتحب چیرمین مفتی حماداللہ یوسفزئئ نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا ۔۔اسسٹنٹ کمشنر عبدالغفار گنڈاپور نے نو منتحب چیرمین سے حلف لیا ۔حلف برداری کی تقریب تحصیل رستم کے چیرمین مولانا مبارک احمد مفتی امداداللہ اور دیگر اکابرین منتحب چیرمینوں اور کونسلرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔۔نومتحب چیرمین نے تحصیل کاٹلنگ کے غرباء کیلیۓ اپنے جیب سے 50 لاکھ روپے رمضان پیکج کااعلان کیا