سخاکوٹ (مانند نیوز ڈیسک) إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ،سوات کے شاہی خاندان کے شہزادہ میاں گل امیرزیب کا نواسہ, شہزادہ بہرِکرم کا پوتا شہزادہ خرم اس دنیا میں نہ رہے۔ سخاکوٹ تور پل کے قریب میاں گل خرم باچہ کو فاٸرنگ کرکے قتل کردیا گیا…آپ سب سے التجا ہے شہزادہ خرم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔مرحوم کی فاتحہ گاؤں مسامینہ تحصیل درگئی, ضلع ملاکنڈ میں ادا کی جائیگی۔