وانا (مانند نیوز ڈیسک) خان بابا ورلڈ سروسز ٹیم نے آج امہ چلڈرن اکیڈمی جنوبی وزیرستان وانا کا دورہ کیا، دورے کے دوران ٹیم نے امہ چلڈرن اکیڈمی میں بچوں کو دی گئی سہولیات کا جائزہ لیا، ہاسٹل میں مقیم بچوں سے ملاقات کی۔ ٹیم نے وانا کے لوگوں کے لیے واوا کے خدمات کی تعریف کی۔ امہ چلڈرن اکیڈمی کی جانب سے بچوں کو دی گئی سہولیات اور خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ امہ چلڈرن اکیڈمی واحد ادارہ ہے جس نے سینکڑوں کے تعداد میں بچوں کو سہولیات فراہم کئے گئے ہیں ، جسمیں بچوں کو کپڑے ، جوتے اور سکول بس فراہم کی ہے، واوا کی تعلیم کے شعبے میں خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ روز اول سے امہ چلڈرن اکیڈمی وزیرستانی بچوں کو بہترین تعلیم، تعلیمی ماحول اور اعلیٰ تربیت کیلئے کوشاں ہے۔  جنوبی وزیرستان کے ہزاروں بچے اب تک امہ چلڈرن اکیڈمی کی خدمات سے استفادہ کر چکے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے