تورغر (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر تور صفدر اعظم قریشی کے خصوصی احکامات کے مطابق ضلع تورغر میں رمضان مبارک کی أمد پر ضلعی انتظامیہ تورغر کے تعاون سے ضلع تورغر میں 6 عدر سستی دوکان سیل پوانٹ قائم کر دیا گیا۔تحصیل جدباء میں دوڑ میرا, شگء بازار, میراگء بازار اور ھیڈ کواٹر بازار میں تورغر کے عوام کی سہولت کے لئے سستی دوکان سیل پوئنٹ قاہم کر دی گئی ہیں۔اسی طرح تحصیل کنڈر حسن زہء کے لیے بھی کنڈر اور داربنی گوی بازار میں بھی سستی دوکان سیل پواہنٹقا ئم کئے گئے ہیں جس سے ضلع تورغر کی عوام کو بازار کی نسبت کم نرخ پر اشیاء خوردنوش دستیاب ہوں گے۔جس کی نگرا نی ڈی۔ایف۔سی عامر خالد اور اے۔ایف۔سی شمس القمر کی نگرانی میں قاہم کیے گے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے