پشاور (مانند نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع سنٹرل اورکزئی میں کوئلے کی کان میں پانی بھرنے سے  3 مزدور جاں بحق جبکہ2 زخمی ہو گئے۔اورکزئی انتظامیہ کے مطابق سنٹرل اورکزئی میں کوئلے کی کان میں پانی بھرنے سے 5 مزدور پھنس گئے، امدادی کارروائیوں کے دوران دو مزدوروں کو نکال لیا گیا جبکہ تین جاں بحق ہوگئے۔انتظامیہ کے مطابق جاں بحق تینوں مزدورں کا تعلق شانگلہ سے ہے، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے