کابل (مانند نیوز ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو مختلف مقامات پر دھماکوں میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق پہلا دھماکا قلعہ نو میں ایک تعلیمی مرکز ممتاز ٹریننگ سینٹر کے سامنے ہوا۔دوسرا دھماکا عبدالرحیم شہید سکول کے سامنے ہوا، جب طلبا باہر نکل رہے تھے۔افغان میڈیاکے مطابق ممتاز ٹریننگ سینٹر پر دستی بم سے دھماکا کیا گیا، جس میں 5 افراد زخمی ہوئے۔افغان وزارت داخلہ نے عبدالرحیم شہید ہائی سکول کے قریب دھماکے کی تصدیق کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے