پبی (مانند نیوز ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر پبی میڈم ملیحہ سحرکا میاں راشد حسین شہید میوریل ہسپتال پبی کا اچا نک معا ئنہ ایم ایس ڈاکٹر محمد حیات اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر غریب اللہ کے ہمراہ ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معا ئنہ کیا اور مر یضوں کو دی جا نے والی سہو لیات کے بارے میں معلو مات حا صل کی بعد میں سکولوں کا بھی اچا نک دروہ کیا ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر پبی میڈم ملیحہ سحر کا مختلف سرکاری سکولوں اور بنیادی صحت مراکزکا اچانک دورہ کیا  اسسٹنٹ کمشنر پبی میڈم ملیحہ سحر نے میاں راشد حسین شہید میوریل ہسپتال پبی کا اچا نک معا ئنہ ایم ایس ڈاکٹر محمد حیات اور ڈی ایم ایس کے ہمراہ ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معا ئنہ کیا ایم ایس ڈاکٹر محمد حیات نے اے سی ملیحہ سحرکو ہسپتال کا تفصیلی دورہ کر ایااور ہسپتال کے مختلف شعبوں میں مر یضوں کو دینے جا نے والی سہو لیات کے بارے میں آگا ہی دی انہوں نے  سرکاری ادویات کے اسٹورکا بھی معائنہ کیا عملے کی رجسٹری حاضری اور سٹاک رجسٹر کو بھی چیک کیا اسسٹنٹ کمشنر پبی میڈم ملیحہ سحرنے ایم ایس ڈاکٹر محمد حیات کی کار کردگی کو کا فی سرا ہا اور امید ظا ہر کی ایم ایس ہسپتال کی بہتری کے لئے مزید اقدا مات کر ینگے اور مریضوں کو دستیاب وسا ئل میں بہترین سہو لیا ت فرا ہم کر ینگے اس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر پبی نے مختلف سکولوں کا اچا نک معا ئنہ کیا انہوں نے اساتذہ کی حاضری اور سکول انتظامیہ کے ساتھ دستیاب سرکاری سہولیات کا جائزہ لیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے