پبی (مانند نیوز ڈیسک) میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی کے میڈیکل سپرنٹنڈ نٹ ڈاکٹر محمد حیات خان نے کہا ہے کہ ہسپتال آنے والے مر یضوں ہر ممکن دستیاب سہو لیات فرا ہم کی جا رہی ہے ایمر جنسی آنے والے مریضوں کو فری طبی سہو لیات دی جا تی ہے میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی کی او پی ڈی ضلع نو شہرہ کے تمام ہسپتا لوں سے ذیادہ ہیں تمام او پی ڈیز اور ایمر جنسی کو خود مانیٹرنگ کر تا ہوں ہسپتال کے تمام عملے کوسختی سے ہدا یت کی ہے کہ وہ اپنی ڈیوٹی ایما نداری سر انجام دیں فرائض سے غفلت برتنے والوں اہلکاروں کے ساتھ کو ئی نر می نہیں کی جا ئے گی ہسپتال میں ہر وقت کا فی رش ہو نے کی و جہ سے بعد اوقات مشکلات بھی پیش آتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پبی پر یس کلب کے نما ئندوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا  ڈاکٹر محمد حیات خان نے کہا کہ ہسپتال میں مر یضوں کی سہو لیت کے لئے ایو ننگ او پی ڈی میں میڈیکل اور دیگر شعبوں کو بھی شروع کیا ہے کہ مار ننگ کے بعد آنے والوں مریضوں کو مشکلات کا سامنا نہ کر نا پڑے ہسپتال میں مار ننگ اور ایو ننگ میں لیبار ٹری اور الٹرا ساؤنڈای سی جی سمیت دیگر ہسپتال میں دستیاب سہو لیات دی جا رہی ہیں میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی مین جی ٹی روڈ پر واقع ہو نے کی و جہ سے حاد ثات میں زخمی ہو نے والے زخمیوں کی بڑی تعداد بھی ایمر جنسی میں آتے ہیں جن کو بر وقت  طبی سہو لیات فری دی جا تی ہے انہوں نے کہا کہ مریضوں کی وجہ سے بعد اوقات ڈاکٹروں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑتا ہے جو غیر ضروی ٹسٹوں کے لئے ڈاکٹروں کو مجبور کرتے ہیں حالا نکہ ان کو ان ٹسٹوں کی ضرورت نہیں ہو تی انہوں نے کہا ہسپتال آنے والے مریضوں بھی چا ہئے کہ ڈاکٹروں کے ساتھ تعاون کیا کریں غیر ضروری ٹسٹوں کے لئے اسرار نہ کریں انہوں نے کہا کہ میرا کوشش ہے کہ ہسپتال میں کسی کو بھی شکا یت کا موقع نہ ملے کسی بھی شخص یا مریض کو کوئی مسئلہ یا شکایت ہو تو میرے آفس کے دروازہ ہر وقت ان کے لئے کھلا ہو تا ہے انہوں نے کہا کہ ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز اور دیگر عملہ بھر پور تعاون کر رہے ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے