کویاٹ (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ محمد سلیمان نے عید الفطر شہداء کے بچوں کیساتھ منایا انہوں نے شہدائے پولیس کے گھروں کو جاکر انکے لواحقین اور بچوں کیساتھ ملاقات کی ان میں عید کے تحائف اور نقد رقوم تقسیم کئے اور انکے ساتھ وقت گزارا. اسی طرح ڈی پی او کوہاٹ کی ہدایت پر ضلعی پولیس کے سرکل ایس ڈی پی اوز، تھانوں کے ایس ایچ اوز اور متعلقہ پولیس افسران نے شہدائے پولیس کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرنے کے لئے انکے گھروں پرحاضری دی، شہداء کے بچوں کے ساتھ دن گزارا اور ان کو عید کے تحائف پیش کئے۔عید اور شہیدڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ محمد سلیمان نے عید الفطر شہداء کے بچوں کیساتھ منایا انہوں نے شہدائے پولیس کے گھروں کو جاکر انکے لواحقین اور بچوں کیساتھ ملاقات کی ان میں عید کے تحائف اور نقد رقوم تقسیم کئے اور انکے ساتھ وقت گزارا. اسی طرح ڈی پی او کوہاٹ کی ہدایت پر ضلعی پولیس کے سرکل ایس ڈی پی اوز، تھانوں کے ایس ایچ اوز اور متعلقہ پولیس افسران نے شہدائے پولیس کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرنے کے لئے انکے گھروں پرحاضری دی، شہداء کے بچوں کے ساتھ دن گزارا اور ان کو عید کے تحائف پیش کئے۔شہدائے پولیس زندہ باد۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے