تورغر (مانند نیوز ڈیسک) ابتدا ئ رپورٹ تورغر تحصیل جدباء گاوں جھٹکا سے شاتل جانے والے جیپ گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے  گہری کھائ میں جاگری جس میں فضل اللہ ولد شازی موقع پر شہید ڈرائیور سمیت دو آفراد زخمیتورغر میں ایک اور گاڑی حادثہ دو قیمتی جانے ضائع  تفصیلات کے مطابق جھٹکا سیداں سے شاتل جانے والی جیپ گاڑی شاتل کے قریب قدرتی حاثہ کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس میں جھٹکا کا رہائشی فضل اللہ ولد شازی خان جبکہ ڈرائیور نصیب روزخان ولد افروز زخموں کا نا لاتے ہوۓ شہید ہوگیاہے جبکہ ایک بندہ زخمی  زخمی اب خطرے سے باہر

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے