لاہور (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جنوبی پنجاب میں کپاس کی بروقت کاشت میں درپیش مسائل خصوصا پانی کی قلت کا نوٹس لے لیا۔حمزہ شہباز نے چیف سیکرٹری کو کپاس کی بروقت کاشت یقینی بنانے، پانی کی قلت دور کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے حکم دیا کہ سیکرٹری زراعت سیکرٹری آبپاشی سے میٹنگ کرکے فوری اقدامات کریں۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ان تمام اقدامات کی رپورٹ جلد وزیراعلیٰ آفس پیش میں کی جائے، کاشتکار ہمارے بھائی ہیں، تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے