اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی تقریروں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئے لیکن نون لیگ کے جلسوں میں اعلیٰ فوجی قیادت اور رینک اورفائل میں باقاعدہ پلاننگ کے تحت تقسیم کی کوشش ہو رہی ہے۔ ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے سوموار کے روز سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ایم کیو ایم کے انتہا پسند عناصراور بلوچستان میں غداروں کونئی اہمیت بڑاپلان ہے اسے نظرانداز نہیں کر سکتے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے