اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر مذہبی امور کے ذاتی اسٹاف کے حج پر جانے سے متعلق خبر پر وضاحت طلب کرلی۔ وزیرمذہبی امور مفتی عبدالشکور کے ذاتی اسٹاف اور وزارت کے200 افراد کے حج پر جانے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں جس پر وزیراعظم نے وزارت مذہبی امورسے وضاحت طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن نے کہا کہ حجاج کی مدد کیلئے وزارت مذہبی امورکا کچھ عملہ جاتا ہے لیکن خبر سے مختلف تاثر مل رہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے