اسلام آباد (مانند نیوزڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے چار اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کواپنا معاون خصوصی مقررکردیا۔ معاون خصوصی مقرر ہونے والوں میں سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم، رکن قومی شیخ فیاض الدین، رکن قومی اسمبلی جنید انوار چوہدری اورخواتین کی مخصوص نشستوں منتخب ہونے والی رکن قومی اسمبلی رومینہ خورشید عالم شامل ہیں۔ تمام معاونین خصوصی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ جبکہ معاونین خصوصی کو کوئی محکمہ الاٹ کیا جائے گا یا نہیں اس حوالہ سے فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے