اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی اورتجزیہ کار ایاز امیر پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری معاشرے میں میڈیا پرسنز پر اس طرح کے حملے بالکل ناقابل قبول ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ میری ہدایات پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے اس افسوسناک واقعہ پر اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا ہے تاکہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے