لاہور (مانند نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق شیخ رشید احمد نے حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمت ہے تو آرٹیکل 6 لگا کر دکھائیں۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ہے کہ جس دن شہباز شریف نے سچ بولا وہ انکی زندگی کا آخری دن ہوگا۔انہوں نے کہا کہ لاہور والوں نے پرسوں ضمنی انتخابات میں درست فیصلہ کیا تو حکومت کے تمام اقدامات دھرے کا دھرے رہ جائیں گے پھر آرٹیکل 6 تو کیا اس کے قریب بھی بات بھی نہیں جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ رانا ثنااللہ منشیات فروش اور اجرتی قاتل ہے، وہ کیا اس کا باپ بھی آرٹیکل 6نہیں لگا سکتا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے