پبی (نما ئندہ مانند) اے این پی کے مرکزی جنرل سیکر ٹری میاں افتحار حسین نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی ختم نہیں ہو ئی اب بھی جاری ہے اپنے آپ کو دہشت گردی سے محفوظ رکھیں میں اپنے بیٹے کی شہادت کا جنگ نہیں لڑونگا بلکہ میں قوم کے کے بچوں جس میں آر می پبلک سکول سمیت دیگر واقعات میں شہید بچوں جوا نوں وغیرہ کی جنگ لڑ رہا ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پبی میں میاں راشد حسین شہید کے 12 ویں بر سی پر قر آن خوا نی کے بعد شر کاء سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر اے این پی تحصیل پبی کا صدر زرعلی خان پریس سیکر ٹری عباس خان را شد فاؤنڈیشن کے صدر میاں زبیر سا بق تحصیل کو نسل پبی کے ممبر حا جی افتحار شہزاد گل ایڈو کیٹ میاں حا مد سعید سمیت دیگر کار کنان بھی مو جود تھے میاں افتحار حسین نے کہا کہ میرا یہ اکلو تا بیٹا تھا یہ ہمارے خا ندان کا والی وارث تھا میرے دیگر دو بھا ئیوں کا بھی کو ئی اولاد نہیں تھا لیکن دہشت گروں نے ان کو شہید کر دیا وہ بھی صرف اس بنیاد پر کہ میں اس مٹی کو ان دہشت گروں کے بچا نے کے لئے جد وجہد کر تا تھا لیکن میرا یہ جد و جہد اب بھی جاری ہے میرا کسی سے ذا تی کو ئی دشمنی نہیں ہے میں جو بھی کر رہا ہوں اس مٹی سے وفاداری نبھانے کے لئے کر رہا ہوں انہوں نے کہا کہ راشد فاؤنڈیشن نے یہ قر آن خوا نی کا اہتمام کیا ہے انشا ء اللہ آئندہ منعظم انداز سے بر سی کا اہتمام کر ینگے کیو نکہ بہت ہی سا تھیوں نے مجھ سے را بطے کئے کہ اس ایصال ثواب کے محفل میں ہم بھی شر کت کر نا چا ہتے تھے بر سی عباس خان نے بھی خطاب کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے