ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ہنگو تھانہ سٹی  پولیس نے سرچ اینڈسٹرائیک اپریشن کیدوران 11جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیاہے۔گرفتارہونیوالوں میں 6منشیات فروش اورقتل قدام قتل کیمقدمہ میں مطلوب ایک مجرم اشتہاری شامل ہے۔ سرچ اپریشن  کیدوران گرفتارملزمان کیقبصہ سے اسلحہ ومنشیات بھی برامدکرکیقبضہ پولیس کی گئی ہے۔ضلعی پولیس سربراہ ہنگوآصف بہادر کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی محمود خٹک نے ڈی ایس پی سٹی اصف شریف خان  کی قیادت میں تھانہ سٹی کے  علاقوں بگٹو اور وراستہ   میں جرائم  پیشہ عناصرکیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کے دوران 11جرائم پیشہ افراد کوگرفتارکرلیا۔گرفتارہونے والوں میں6منشیات فروش اور قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ایک  مجرم اشتہاری بھی شامل ہے۔پولیس کیمطابق گرفتارافرادکیقبضیسے ایک کلاشنکوف،5پستول،245مخلتف بورکارتوس،3570گرام چرس،230گرام ائیس اور445گرام ہیروئن برامد کرکیقبضے میں لیلی گئی ہے۔گرفتارملزمان کوتھانہ سٹی منتقل کردیاگیاہے جہاں ان کے خلاف مقدمات درج کرلییگئے۔ایس ایچ او سٹی محمود خان کے مطابق  ہنگوتھانہ سٹی پولیس جرائم پیشہ اورسماج دشمن عناصراورمعاشریکومنشیات کی لعنت سیپاک کرنیکیلییتمام تروسائل بروئیکارلارہی ہے۔ان کاکہناتھا کہ پولیس عوام کیجان ومال کیتحفظ کی علمبردارفورس ہے۔انہوں نیکہاکہ قانون ہاتھوں میں لینیکی اجازت کسی کونہیں دی جائیگی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے