واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں چھوٹا طیارہ سمندر میں ساحل پر لینڈ کرنے کے بعد ڈوب گیا۔ ایک شہری کی جانب سے اچانک بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ آوٹ آف کنٹرول طیارے نے امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں الکی بیچ پر لینڈنگ کی۔ بیچ پر لینڈنگ کے دوران پائلٹ اور طیارے کو خراش تک نہیں آئی۔ پائلٹ ساحل پر سمندر میں تیرتے طیارے سے اتر کر چلتے ہوئے کنارے تک آ گیا۔ بعد ازاں امدادی ٹیمیں پہنچیں تو طیارہ ڈوب چکا تھا جسے سمندر سے نکال لیا گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے