تخت بھائی (نمائندہ مانند)  ڈی ایس پی تخت بھائی سرکل آیازمحمود کی نگرانی اور ایس ایچ او نورمحمدخان کی قیادت میں تھانہ شیر گڑھ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چوری کی واردات میں ملوث ملزم امجدولدسیدمحمد سکنہ شگوکورونہ پارہوتی کو رنگے ہاتھوں ایک گھنٹے کے  اندرگرفتارکیا۔گرفتارملزم نے گاڑی کے سویچ بورڈمیں رکھے 80 ہزارروپے چوری کرکے فرارہونے کی ناکام کوشش کی۔پولیس کو اطلاع ملتے ہی تھانہ شیر گڑھ کے اے ایس آئی نہارعلی خان نے بروقت کارروائی کی اور ملزم کو گرفتارکرکے مال مسروقہ قبضہ میں لیکرملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے