اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شہباز گل نے  کہا  کہ بیرونی سازش کے ذریعے ہونے والا مس ایڈونچر پاکستانی قوم پر کتنا بڑا عذاب ثابت ہوا ہے، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ روزکسی نئی انڈسٹری کے بند ہونے کی خبرآرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ انڈسٹری  بند ہونے سے بیروزگاری میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے جبکہ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حل الیکشن نہیں صاف شفاف الیکشن ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے