اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور امیر مقام نے کہا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ فنانشنل ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ نے عمران نیازی کو ڈاکو ثابت کر دیا ہے، عمران خان کی 4 سالہ حکومت میں سابق فاٹا کے 440 ارب روپے بھی ہڑپ کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں بہت جلد ملک بحرانوں سے نکل جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے