اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے جانے سے پہلے اور کتنی تباہی ہوگی؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں اسد عمر نے کہا کہ حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی)جو اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کی پیمائش کرتا ہے، پی ٹی آئی حکومت کے آخری ہفتے میں 17.87 فیصد  تھا، اب گزشتہ ہفتے یہ بڑھ کر 37. 67 فیصد ہوگیا، یہ پاکستان کی تاریخ میں ایس پی آئی کی بلند ترین سطح ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس امپورٹڈ حکومت کے جانے سے پہلے اور کتنی تباہی ہوگی؟۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے