کوئٹہ (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔وزیراعظم کا وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو صوبائی وزرا اور اراکین صوبائی اسمبلی نے استقبال کیا۔وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کی ہمراہ تھے۔وزیراعظم کو ائیرپورٹ پر چیف سیکریٹری،چیئرمین این ڈی ایم اے اورچیئرمین این ایچ اے کی جانب سے سیلاب سے متعلق تباہ کاریوں کے بارے میں بریفنگ دینے کے بعدوزیراعظم محمد شہبا ز شریف بزریعہ ہیلی کاپٹر قلعہ سیف اللہ روانہ ہو گئے۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور وفاقی وزرا چیف سیکریٹری بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیراعظم قلعہ سیف اللہ میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات اور امداد ی سرگرمیوں کا جائیزہ لینگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے