بٹگرام (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر بٹگرام عرفان اللہ محسود کی خصوصی ہدایات پر آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام شیر دل خان نے چپھرگرام میں سستا آٹا موبائل سروس کا انعقاد کیا جس عام لوگوں کو بہت زیادہ ریلیف ملی عوامی حلقوں نے اس اقدام کو بہت سراہا کہ اب ہمیں ہمارے دہلیز پر انتہائی کم اور مناسب قیمتوں پر بس سستا آٹا مل رہی ہے اس پر ضلعی انتظامیہ کے بے حد مشکور ہیں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام شیر دل خان آج خود اس سروس کو مانیٹر کرتے رہیں اس موبائل سستا آٹا عوام نے بہت شوق سے لیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے