سکھر (مانند نیوز ڈیسک) دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔سکھر میں دریا کے وسط میں قائم سادھو بیلہ مندر مکمل زیر آب آنے کے باعث انتظامیہ کی جانب سے چند روز  کے لیے بند کردیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے جہاں 36گھنٹوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے