ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر -1 ایبٹ آباد علی شیر کا  مختلف تنظیموں کی جانب سے منعقدہ امدادی کیمپوں کا معائنہ.ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد،  آل ٹریڈرز ایسوسی ایشن ایبٹ آباد، الخدمت فاونڈیشن، تناول فاونڈیشن،  اور ہیلپ فاؤنڈیشن کے ریلیف کیمپس کا دودہ کیا اور شہریوں کی جانب سے بڑی مقدار میں اشیاء خوردونوش، سامان اور رقوم کی صورت میں امداد کو خوش آئند قرار دیا اور اس عظم کا اعادہ کیا کہ انتظامیہ اور شہری مل کر سیلاب متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور  متاثرین کی امداد کو یقینی بنایا جائے گا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے