تخت بھائی (نمائندہ مانند)  تھانہ تحت بھائی پولیس نے منشیات فروشی کے گھناونے دھندے میں ملوث 05 منشیات فروش حراست میں لئے بڑی مقدار میں منشیات برآمد۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی تحت بھائی سرکل آیاز محمود خان کی نگرانی ایس ایچ او تحت بھائی مقدم خان کی قیادت میں تھانہ تحت بھائی پولیس نے بڑی کاروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروشی کے گھناونے دھندے میں ملوث 05 منشیات فروش حراست میں لئے منشیات فروشوں میں فضل کریم ولد سیدانی (برآمدگی 220 گرام آئس)۔2۔سلیمان زیب ولد نیک محمد (برآمدگی215 گرام ہیروئن)ساکنان باجوڑ کورونہ   ۔3۔سجاد علی ولد گل نہار (برآمدگی 230 گرام ہیروئن) ساکن اسلم کلے  ۔4.خورشید ولد جمشید (برآمدگی 210 گرام آئس)ساکن نہر غاڑہ تحت بھائی  ۔5.بہادر شیر ولد روشن خان (برآمدگی 212 گرام آئس) ساکن مزدور آباد تحت بھائی شامل ہیں۔گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ تحت بھائی میں مقدمات درج رجسٹرڈ کئے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے