تخت بھائی (نمائندہ مانند) این اے 22 سے پی ڈی ایم کے امیدوارمولانا محمد قاسم کے انتخابی مہم–.صوبائی رہنما جمعیت علماء اسلام خاور خان مہمندنے کہا۔کہ پی ڈی ایم کا نامزد امیدوارمولانا محمد قاسم نیک سیرت شیخ الحدیث و القران ہے۔مقامی ہونے کی وجہ سے علاقے کے عوام کو درپیش مسائل اور رسم و رواج سے پوری طرح باخبر ہے۔پی ڈی ایم کے کارکنان اسکی کامیابی کے بارے منظم اور بھر پور انداز سے انتخابی مہم چلارہی ہے۔اور انشاء اللہ حلقے کے عوام مولانا محمد قاسم کو بھاری اکثریت سے کامیاب بناکر دم لینگے۔۔ ناروا بجلی لوڈ شیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔.