تخت بھائی (نمائندہ مانند) تھانہ شیرگڑھ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 02 مجرمان اشتہاری اور 09 مشتبہ افراد حراست میں لئے اسلحہ قبضہ پولیس –تفصیلات کے مطابق DSP تحت بھائی سرکل آیاز محمود خان کی نگرانی SHO نورمحمد خان کی قیادت میں تھانہ شیرگڑھ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 02 مجرمان اشتہاری اور 09 مشتبہ افراد حراست میں لئے گرفتار عناصر کے قبضے سے مجموعی طورپر 02 کلاشنکوف،01 کالاکوف،01 شارٹ گن،04 پستول اور 180 عدد کارتوس برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج رجسٹرڈ کئے گئے۔