واشنگٹن(مانند نیوز ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا کو سعودی عرب کو ملنے والی ایرانی دھمکیوں پر تشویش ہے، ضرورت پڑنے پر امریکا جوابی ردعمل سے گریز نہیں کرے گا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایرانی دھمکیوں پر ملٹری اور فوجی ذرائع سے سعودی عرب سے مستقل رابطے میں ہیں، خطے میں اپنے مفادات اور شراکت داروں کے دفاع کے اقدامات سے گریز نہیں کریں گے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے ایرانی دھمکیوں کی انٹیلیجنس امریکا سے شیئر کی ہے، ایرانی دھمکیوں میں سعودی عرب میں اہداف پر ممکنہ حملے کی وارننگ دی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے