واشنگٹن(مانند نیوز ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہاہے کہ جی 20 کانفرنس میں امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ممکنہ ملاقات کے لیے کام جاری ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہاکہ جی 20 کانفرنس میں دونوں صدور کی ملاقات کے لیے امریکی اور چینی حکام کام کر رہے ہیں۔ جان کربی نے کہا کہ دونوں صدور کی ممکنہ ملاقات کے لیے عملے کی سطح پر کام جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس متعلق امریکی اور چینی عملہ طریقہ کار کے ذریعے کام کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ جی 20 کانفرنس انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں رواں ماہ کے آخر میں ہوگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے