ہنگو(مانند نیوز)ہنگوتھانہ ٹل پولیس کی کامیاب کاروائی2 منشیات فروش ملزمان سمیت4جرائم پیشہ افرادگرفتار۔چرس،اسلحہ وکارتوس برامد۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ہنگو آصف بہادر کی خصوصی ہدایات پرایس ایچ اوتھانہ ٹل مجاہدحسین نے ڈی ایس پی ٹل عابد خان افریدی کی قیادت میں پولیس نفری کے ہمراہ تحصیل ٹل کیمختلف علاقوں محلہ یوسف خیل،جہازومیدان ودیگرملحقہ جات کی ابادی میں سرچ اینڈسٹرائیک اپریشن کیدوران2منشیات فروش ملزمان سمیت4جرائم پیشہ افراد کوگرفتارکرلیا۔پولیس نیگرفتارملزمان کیقبضے سیایک کلاشنکوف،ایک ریپیٹر،ایک پستول،1860گرام چرس،120مختلف بور کیکارتوس اور4عددچارجربرامدکرکےقبضہ میں لیلیے۔پولیس نے گرفتارملزمان کوحوالات منتقل کرکے سرکاری مہمان بنالیاہے جہاں ان کیخلاف منشیات ایکٹ اوراسلحہ ارڈینینس کیتحت مقدمات درج کرلییگئے۔