پشاور (مانند نیوز)امیر جماعت اسلامی پی کے 81 شہزاد احمد نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر راہ زانی ڈکیتی نے لوگوں کا جینا حرام کیا ہے ایک طرف مہنگائی کی طوفان نے عوام کو ذہنی مریض کردیا ہے تو دوسری طرف راہ زانی کی واقعات میں اضافے نے عام آدمی کو ذہنی مفلوج کردیا ہے پولیس گشت نہ ہونے کے برابر ہیں سرکلر روڈ پرپولیس موبائل ایک سائڈ پر فیکس کھڑی نظر آئی گی اس طرح لگتا ہے جیسے دشمن فوج سے کوئی ٹینک جنگ کے دوران پکڑی گئی ھو مگر اس کی کوئی حرکت گھنٹوں نظر نہیں آئی گی استفسار پر معلوم ھوا کہ صوبائی حکومت نے بی ارٹی کی وجہ سے ان کے پیڑول کے اخراجات بند کئے ہیں صرف ریڈ زون وی آئی پی پروٹوکول۔ نوکر شاہی وزیراعلی ہاؤس سمت کینٹ ایریا میں پولیس موبائل کو پیڑول کی اجازت ھیں کیونکہ یہ حضرات قوم کی کرییم ھے باقی پشاور تو رہزنوں کے رحم وکرم پر ھیں پی ٹی آئی کا پولیس کو اہمیت دینے کے دعوے ہوا میں گئے ابابیل راڈر کوں سرکاری تیل میسر ھیں وہ اپنے گشت کے دائر کار کو بڑھائے وہ صرف سرکلر روڈ تک محدود نہ رہے یکہ توت کے اندرون گلیوں میں بھی گشت کا سلسلہ جاری رکھیں محرر کے پاس تمام افراد ڈیٹ ہوتا ہیں کسی بھی تھانے کے ایریا میں چوری کے بعد متعلقہ تھانے کے اہلکاروں سے وصولی کی جائے تو دیکھے کیسے جرائم کا خاتمہ ہوتا ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے