اسلام آباد (مانند نیوز) سعودی شاہی خاندان کی رکن شہزادی سارہ بنت احمد ال عبدالرحمٰن آل سعود انتقال کرگئیں۔
دارالحکومت ریاض سے شاہی دیوان کے اعلان کے مطابق شہزادی سارہ بنت احمد ال عبدالرحمٰن آل سعود کی نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔