لاہور (مانند نیوز) ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں 12سالہ لڑکے  سے اسکول میں زیادتی کا کیس متاثرہ بچے کے والدین نے 3 سال بعد جیت لیا۔

ٹرائل کورٹ سے سزا پانے والے مجرم ٹیچر کی تیسری اپیل بھی خارج کر دی گئی، جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس طارق باجوہ پر مشتمل بینچ نے اپیل خارج کر دی۔

ٹرائل کورٹ نے مجرم کو 25 اپریل 2025ء کو عمر قید، 2 لاکھ روپے جرمانے اور 5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی۔

ٹرائل کورٹ نے دونوں بار مجرم کو پہلی دی ہوئی سزا برقرار رکھی۔

مجرم نے تیسری مرتبہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تاہم ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف اپیل خارج کر دی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے