اسلام آباد (مانند نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے کررہا ہے، ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی۔

ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ممکن ہے ایران جنگ نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ ایسا معاہدہ نہیں کروں گا جو ہمارے لیے اچھا نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ ایران جنگ ختم ہوتے ہی پیٹرول کی قیمت تیزی سے نیچے آئے گی۔

ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ خلیجی ممالک ایران سے ملاقات کریں تو مجھے اعتراض نہیں، یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے