لاہور (مانندنیوز) امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پیٹرولیم مصنوعات کے معاملے پر ہمارے ساتھ ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہم سب جماعتوں کو اسلام آباد مارچ میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ملکی معاشی استحکام کے لیے مافیاز کو ختم کرنا ضروری ہے، حکومت اشرافیہ کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

 امیرِ جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ ریلیف پیکیج دینے کے بجائے لیوی کا خاتمہ ضروری ہے، پی ٹی آئی سمیت سب جماعتوں کو احتجاج کا آئینی حق ملنا چاہیے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے