اسلام آباد (مانند نیوز) 25 کروڑ کی سگریٹس ایف بی آر کے صوابی میں ویئر ہاؤس سے غائب ہونے کا مقدمہ ایف آئی اے نے درج کر لیا۔

ایف آئی آر میں ایف بی آر افسران اور متعلقہ کمپنی کے اہلکار کو نامزد کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان پر اختیارات کے ناجائز استعمال، غفلت اور ملی بھگت کے الزامات ہیں۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق گودام میں اسٹاک رجسٹر، سی سی ٹی وی اور نقل و حرکت کا ریکارڈ دستیاب نہیں تھا، 

مقدمے میں کہا گیا ہے کہ تفتیش میں مزید ایف بی آر افسران اور دیگر افراد کے کردار کا تعین کیا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے