اسلام آباد (مانند نیوز) کے 24 سرکاری تعلیمی ادارے آج سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق اضافی پولیس نفری کے لیے قیام کا انتظام سرکاری اسکولوں میں کیا جا رہا ہے۔

اسلام آباد میں ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے، راستوں کے اطراف کنٹینرز موجود ہیں، سیکیورٹی کے پیش نظر ریڈ زون کو سیل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب راولپنڈی میں تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے