اسلام آباد (مانند نیوز) ایرانی ایئر لائنز پر امریکی پابندیوں پر ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کا مؤقف ہمیشہ کی طرح مستقل اور غیرمتزلزل ہے۔

ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ چین غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے، غیرقانونی یکطرفہ پابندیوں کی بین الاقوامی قانون میں کوئی بنیاد نہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ یو این سلامتی کونسل بھی غیرقانونی یکطرفہ پابندیوں کی اجازت نہیں دیتی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے