ناگویا: (مانند میڈیا) جاپان میں جاری ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں ایران نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ناگویا میں کھیلے گئے سمیی فائنل میچ میں ایران نے پاکستان کو اسٹریٹ سیٹس میں مات دی۔والی بال میچ میں ایران کی جیت کا اسکور پچیس تیرہ، پچیس پندرہ اور پچیس گیارہ رہا۔پاکستان والی بال ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی، پاکستان کے پاس اب کانسی کا تمغہ جیتنے کا موقع موجود ہے۔قومی ٹیم کل برانز میڈل میچ میں ایکشن میں ہوگی جہاں اس کا مقابلہ جاپان یا چین سے ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے