لاہور (مانند میڈیا)صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی20 سیریز میں کپتان برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق  سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں احمد دانیال، سعد مسعود، حیدر علی اور وسیم جونیئر کو نہ کھلائے جانے کا امکان ہے جبکہ بابر اعظم، شاداب خان، نسیم شاہ اور فخر زمان کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ کپتان صاحبزادہ فرحان کو ہی سری لنکا سیریز میں کپتان برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 9، 11 اور 13 اکتوبر کو ہوں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے