اسلام آباد (مانند نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوج کے سابق میجر ندال حسن نے 2009ء میں 13 امریکی فوجیوں کو ہلاک کیا تھا۔

سابق امریکی میجر ماہرِ نفسیات نے ٹیکساس کے فورٹ ہڈ فوجی اڈے میں فائرنگ کی تھی۔

فوجی عدلیہ نے سابق میجر کو 2013ء میں سزائے موت سنائی تھی۔

واضح رہے کہ امریکا میں 1945ء کے بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے یہ پہلی فوجی سزائے موت ہو گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے