ماسکو (مانند میڈیا) روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ روسی علاقے سائبیریا میں طاعون کی وباء پھیلنے کی خبروں میں صداقت نہیں۔  ماسکو سے عرب میڈیا کے مطابق ترجمان کریملن نے کہا کہ وبائی صورتحال کے حوالے سے میڈیا پر شائع زیادہ تر رپورٹیں جھوٹی ہیں۔ ترجمان کریملن نے مزید کہا کہ طاعون سے متعلق تحقیقی ادارے کی ملازمہ کی ہلاکت کی تحقیقات میں امریکی پیشکش کا علم نہیں۔ روسی حکام کے مطابق تحقیقی ادارے کی ملازمہ کی طاعون سے ہلاکت کا ثبوت نہیں ملا اور صورتِحال قابو میں ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے